• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سابق اسیر سفیان عبدہ رہائی کے چھٹے روز گرفتار

ہفتہ 20-08-2016
in فلسطین
0
0Pala4078
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی ریاست کے مظالم کی ایک بدترین شکل فلسطینیوں کو طویل مدت تک زندانوں میں پابند سلاسل رکھنا ہے۔ برسوں تک زندانوں میں قید رکھنے کے بعد بھی صہیونیوں کو فلسطینیوں کو رہا کرنا گراں گذرتا ہے۔ چنانچہ اگر کسی فلسطینی کو رہا کربھی دیا جائے تو اسے جلد از جلد دوبارہ گرفتار کرکے عقوبت خانوں کا رزق بنا دیا جاتا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایسی ہی درد ناک داستان بیت المقدس کے سفیان فخری عبدہ کی ہے جسے 14 سال قید کے بعد صرف چھ دن کے لیے جیل سے رہا کیا گیا۔ رہائی کے چھٹے روز ہی اسے دوبارہ حراست میں لینے کے بعد پولیس سینٹر منتقل کردیا گیا۔

سفیان فخری عبدہ کو گذشتہ روز مشرقی بیت المقدس کے جبل المکبر ٹاؤن سے حراست میں لیا گیا۔ بعد ازاں اسے مغربی بیت المقدس میں واقع ’’مسکوبیہ‘‘ پولیس تھانے لے جایا گیا ہے۔

اسرائیلی پولیس نے الزام عائد کیا ہے کہ فخری عبدہ سوشل میڈیا پر اسرائیل کے خلاف اشتعال پھیلانے کا مرتکب ہوا ہے۔ اس لیے اسے دوبارہ جیل میں ڈالا جائے گا۔

خیال رہے کہ سفیان عبدہ کو صہیونی حکام نے 6 اگست 2002ء کو حراست میں لیا اور انہیں ساڑھے چودہ سال قید کی سزا سنائی گئی۔ عبدہ پر الزام اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ سے تعلق اور مزاحمتی سرگرمیوں میں حصہ لینے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسابق اسیر سفیان عبدہ رہائی کے چھٹے روز گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.