• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

زیتون کا پھل توڑتے فلسطینی کسانوں پر صہیونی شرپسندوں کا تشدد

جمعرات 12-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8870
0
SHARES
1
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں صہیونی شرپسندوں کی طرف سے فلسطینی شہریوں پر پرتشدد حملے جاری ہیں۔ اطلاعات کے مطابق صہیونی آباد کاروں کے ایک گروپ نے غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں براخا صہیونی کالونی کے قریب فلسطینی کسانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ صہیونی اشرار نے فلسطینیوں پر حملہ اس وقت کیا جب فلسطینی اپنے کھیتوں میں زیتون کے پھل توڑ رہے تھے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی انسانی حقوق کے ذرائع کے مطابق صہیونی آباد کاروں نے نابلس میں کفر قلیل اور عراق بورین کے مقام پر فلسطینی کسانوں پر تشدد کیا۔ عراق بورین میں فلسطینی شہریوں کی طرف سے لگائے مویشیوں کے لیے بنائے گئے ایک باڑے پرحملہ کرکے اس کی بھی توڑپھوڑ کی۔

ذرائع کے مطابق صہیونی آباد کاروں کی طرف سے فلسطینی کسانوں اوردیگر شہریوں پر حملے روز کا معمول بن چکےہیں۔ فلسطین میں زیتون کا موسم آتے ہی صہیونی شرپسند فلسطینی کسانوں کے خلاف سرگرم ہوجاتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieزیتون کا پھل توڑتے فلسطینی کسانوں پر صہیونی شرپسندوں کا تشدد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.