• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

زخمی فلسطینی اسیرہ اسرائیلی جیل سے رہا

جمعرات 21-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9592
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے 25 سالہ ایک فلسطینی  زخمی دو شیزہ کو کئی روز حراست میں رکھنے کے بعد رہا کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم ہلال احمر کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی دو شیزہ اسماء کمال حمد وریدات کو اسرائیل فوج نے رواں ماہ کے اوائل میں رام اللہ سے حراست میں لیا تھا۔

گرفتاری کے بعد اسے زخمی حالت میں ھداسا عین کارم اسپتال منتقل کیا گیا، جس کے بعد اسے رام اللہ کے میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا تھا۔

وریدات کو اسرائیلی فوج نے دس دسمبر کو رام اللہ کے نواحی علاقے البیرہ سے حراست میں لیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieزخمی فلسطینی اسیرہ اسرائیلی جیل سے رہا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.