• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

رشق کی جانب سے جان کیری کے بیان کی مذمت

پیر 09-09-2013
in فلسطین
0
plf favour zonist town
0
SHARES
0
VIEWS

حماس کی سیاسی بیورو کے رکن عزت الرشق نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی جانب سے یورپی یونین کے یہودی بستیوں سے تجارت کرنے پر لگایا گیا بین اٹھانے کے مطالبے کی مذمت کی ہے۔

عزت رشق نے اپنے فیس بک پیج پر جاری کئے گئے بیان میں کہا کہ جان کیری کا مطالبہ اسرائیل کی بے جا حمایت میں جاری کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم اس مطالبے کو مسترد کرتے ہیں کیوںکہ یہ مطالبہ اسرائیل کو فلسطینیوں کے خلاف جارح کارروائیاں جاری رکھنے کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ رشق نے کہا کہ جان کیری کے الفاظ ان افراد کے لئے ایک یاددہانی ہے جو کہ مذاکرات کی جانب سے دوڑے چلے جارہے ہیں۔ امریکہ مذاکرات میں غیر جانبدار ثالث کی حیثیت نہیں رکھ سکتا ہے اور وہ ہمیشہ اسرائیل ہی کا فائدہ سوچے گا۔”

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.