• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 13 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

دو فلسطینی معلمات کے بیرون ملک سفرپرچھ ماہ کے پابندی عائد

جمعرات 14-01-2016
in فلسطین
0
2016011318025
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیرداخلہ نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والی دو فلسطینی معلمات کے بیرون ملک سفر پرچھ ماہ کے لیے پابندی عائد کردی ہے۔صہیونی حکومت کی جانب سے اس سے قبل ان دونوں کے قبلہ اوّل میں داخلے پر 4 ماہ کی پابندی عائد کی تھی اورانہیں مسجد اقصیٰ آنے سے روک دیا تھا۔

رپورٹ کےمطابق اسرائیلی وزیرداخلہ آریہ درعی کے دستخطوں سے جاری کردہ ایک نوٹس میں کہا گیا ہے کہ مسجد اقصیٰ کے ایک دینی مدرسے سے وابستہ دو خواتین استانیوں ھنادی الحلوانی اور خدیجہ خویص کے بیرون ملک سفر پرچھ ماہ کی پابندی عائد کی جا رہی ہے۔

خیال رہے کہ دونوں معلمات کو قابض فوجیوں نے چند ہفتے قبل حراست میں لینے کے بعد ان کے قبلہ اوّل میں داخلے پربھی پابندی عائد کردی تھی۔

رپورٹ کے مطابق قابض اسرائیلی فوجیوں نے فلسطین میں مسجد اقصیٰ میں موجود دینی تعلیم کے طالبات کےایک مدرسے سے وابستہ دو فلسطینی معلمات کو حراست میں لینے کے بعد انہیں تفتیشی مرکز منتقل کردیا تھا تاہم بعد ازاں انہیں رہا کردیا گیا مگر ان کے قبلہ اوّل میں آنے پرچار ماہ کی پابندی لگا دی گئی تھی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineدو فلسطینی معلمات کے بیرون ملک سفرپرچھ ماہ کے پابندی عائد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.