• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

دو فلسطینی اساتذہ بنا کسی جرم فلسطینی اتھارٹی کی قید میں!

اتوار 25-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4471
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ مغربی کنارے کے فلسطینی سیکیورٹی اداروں نے الخلیل کے قصبے دورا سے تعلق رکھنے والے دو ٹیچروں کو رہا کرنے سے انکار کردیا ہے۔

 

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سیکیورٹی حکام نے دئیر سامت ہائی سکول

کے پرنسپل احمد الحروب کی قید چار دن جبکہ ایک دوسرے ٹیچر یوسف ابو راس کی قید میں چار دن کی توسیع کردی۔

فلسطینی اتھارٹی کی سیکیورٹی فورسز نے ان ٹیچرز کو حالیہ دنوں میں ہی اغوا کیا تھا۔ حروب اور ابو راس کے خاندانوں نے انسانی حقوق کے گروپوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے پیاروں کی قید ختم کروائیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieدو فلسطینی اساتذہ بنا کسی جرم فلسطینی اتھارٹی کی قید میں!
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.