• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 2 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

دو ریاستی حل کے حامی فلسطینی ریاست کو تسلیم کریں:محمود عباس

منگل 28-02-2017
in فلسطین
0
0Pala6244
0
SHARES
0
VIEWS

جنیوا – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے کہا ہے کہ فلسطین۔ اسرائیل تنازع کے دو ریاستی حل کے حامی ممالک فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پرتسلیم کریں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جنیوا میں انسانی حقوق کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو ممالک ۔ فلسطین، اسرائیل تنازع کے دو ریاستی حل پر یقین رکھتے ہیں وہ فلسطینی مملکت کو تسلیم کریں۔

محمود عباس نے خبردارکیا کہ فلسطین میں اسرائیلی قبضے کو مستقل کرنے ،صہیونی آباد کاری میں توسیع، فلسطین میں مقدس مقامات کی بے حرمتی پر عالمی برادری کی خاموشی اور امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی کے اعلانات تنازع فلسطین کے حل کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔

صدر محمود عباس نے کہا کہ مشرقی بیت المقدس مقبوضہ علاقہ ہےجس پر اسرائیل نے ناجائز اور غیرقانی طور پرقبضہ جما رکھا ہے۔ یہ فلسطینی ریاست کا دارالحکومت ہے اور اسے صہیونی ریاست میں مستقل طور پر شامل کرنے کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ میں قیام امن کی مساعی بری طرح متاثر ہوسکتی ہیں۔ بیت المقدس کے بغیرآزاد ریاست کا کوئی تصور نہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieدو ریاستی حل کے حامی فلسطینی ریاست کو تسلیم کریں:محمود عباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.