• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جہادی تیاری کے دوران غزہ میں القسام کمانڈر شہید

بدھ 20-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8638
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں مزاحمتی تیاریوں کے دوران رفح کے مقام پر حادثے کے نتیجے میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کا کمانڈر شہید ہو گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق القسام بریگیڈ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ منگل کو جنوبی غزہ میں رفح کی الشابورہ کالونی میں جہادی تیاریوں کے دوران ھانی فراج شلوف ایک سرنگ میں حادثے کے نتیجے میں جام شہادت نوش کر گیا۔

بیان میں ھانی شلوف کی ناگہانی موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہید کے لواحقین کے ساتھ مکمل ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ مجاھدین شلوف کے نقش قدم پرچلتے ہوئے دشمن کے خلاف جہاد اور مزاحمت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجہادی تیاری کے دوران غزہ میں القسام کمانڈر شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.