• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جنین کے ڈائریکٹر زکواۃ اور ان کے نائب کی فوری رہائی کا مطالبہ

بدھ 08-11-2017
in فلسطین
0
0Pala9168
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت پولیس نے حال ہی میں غرب اردن کے شمالی شہر جنین سے تعلق رکھنے والے محکمہ زکواۃ کے ڈائریکٹر احمد سلاطنہ اور ان کے نائب ابراہیم جبر کو حراست میں لے لیا تھا جس پر فلسطینی عوامی اور سیاسی حلقوں میں شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غرب اردن کی سرکردہ شخصیات پر مشتمل سوسائٹی کے چیئرمین خلیل عساف نے احمد سلاطنہ اور ان کے معاون کی گرفتاری کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئےان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

احمد عساف کا کہنا ہے کہ احمد سلاطنہ اور ان کے نائب کو گذشتہ پندرہ روز سے مسلسل غیرقانونی حراست میں رکھا گیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی ڈائریکٹر زکواۃ اور ان کے نائب کی گرفتاری صیہونی ریاست کی پالیسی پر چلنے کے مترادف ایک سنگین جرم ہے۔ ان دونوں کی گرفتاری اخلاقی اور دینی اعتبار سے بھی جرم ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجنین کے ڈائریکٹر زکواۃ اور ان کے نائب کی فوری رہائی کا مطالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.