• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جنین میں فلسطینی نوجوانوں اور اسرائیلی فوج میں جھڑپیں

پیر 04-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8452
0
SHARES
1
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے اتوار کے روز شمال مغربی کنارے کے شہر جنین کے جنوبی قصبے مسلیہ سے ایک نوعمر فلسطینی لڑکے کو گرفتار کر لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق چودہ سالہ وائل طارق ابو انعیم کو مسلیہ سے گرفتار کیا گیا جس کے بعد قریبی میونسپلٹی الزبابدہ میں جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

الزبابدہ میونسپلٹی میں فلسطینی نوجوانوں اور قابض اسرائیلی کے درمیان جھڑپیں شروع ہوئیں جنہیں منتشر کرنے کے لئے اشک آور گیس، صوتی بم اور ربڑ بلٹس کا بے دریغ استعمال کیا گیا۔ تاہم اس کارروائی میں کوئی شخص شہید یا زخمی نہیں ہوا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجنین میں فلسطینی نوجوانوں اور اسرائیلی فوج میں جھڑپیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.