• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

’جمعہ نصرت الاقصیٰ‘ پر حرم قدسی میں غیرمعمولی کشیدگی

جمعہ 28-07-2017
in فلسطین
0
0Pala8040
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مسجد اقصیٰ پر چودہ روز تک فلسطینیوں کے داخلے پر عائد کردہ اسرائیلی پابندیوں کے بعد فلسطینی شہری آج پہلی بار جمعہ کے لیے مسجد اقصیٰ میں جمع ہو رہے ہیں۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج اور پولیس کی بھاری نفری نے قبلہ اوّل اور اس کے اطراف کو گھیرے میں لے رکھا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حرم قدسی میں جاری کشیدگی کےجلو میں فلسطینی شہریوں کی مسجد اقصیٰ آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

رپورٹ کے مطابق القدس کے شہری آج ’جمعہ نصرت الاقصیٰ‘ منا رہے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کا راستہ روکنے کے لیے مختلف حربے اختیار کیے ہیں۔ جگہ جگہ رکاوٹوں کے ساتھ ساتھ 50 سال سے کم عمر کے فلسطینیوں کو قبلہ اوّل میں داخلے سے روک دیا گیا ہے۔

مسجد میں گذشتہ روز سے اعتکاف میں بیٹھے سیکڑوں شہریوں کو اسرائیلی فوج نے باہر نکال دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق جمعرات کی شام اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے قبلہ اوّل کو گھیرے میں لے لیا اور مسجد میں موجود فلسطینیوں کو باہر نکال دیا گیا۔ اسرائیلی فوج نے بڑی تعداد میں شہریوں کو حراست میں بھی لے لیا ہے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے باب الجنائز میں میں گھس کر توڑ پھوڑ کی اور مسجد اقصیٰ کی بجلی بند کردی گئی تاکہ وہاں پرموجود شہری مسجد سے باہر نکلنے پر مجبور ہوجائیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.