• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جسٹس عماد سلیم اسعد عبداللہ فلسطینی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس مقرر

ہفتہ 17-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5359
0
SHARES
2
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے ایک صدارتی فرمان کے ذریعے جسٹس سامی صرصور کی جگہ جسٹس عماد سلیم اسعد عبداللہ سعد کو سپریم کورٹ کا نیا چیف جسٹس مقرر کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صدر عباس نے اپنے مقرب عہدیداروں سے صلاح مشورے کے بعد جسٹس عماد سلیم عبداللہ کو جوڈیشل کونسل کا چیئرمین اور سپریم کورٹ کا نیا چیف جسٹس مقرر کیا ہے۔

خیال رہے کہ فلسطینی صدر محمود عباس نے بعض اختلافات کی بناء پر 12 اکتوبر کو جسٹس سامی صرصور کو سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے سے ہٹا دیا تھا۔ ان کی جگہ جسٹس عماد سلیم کو قائم مقام چیف جسٹس مقرر کیا گیا تھا۔

فلسطینی انسانی حقوق کی تنظیموں اور شہری حقوق پرنظر رکھنے والے گروپوں نے 24 اکتوبر کو انکشاف کیا تھا کہ جسٹس سامی صرصور سے ان کےحلف اٹھانے سے قبل ہی ان سے استعفیٰ لے لیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجسٹس عماد سلیم اسعد عبداللہ فلسطینی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس مقرر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.