• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جزیرہ النقب میں فدائی حملے کی کوشش ناکام بنانے کا اسرائیلی دعویٰ

جمعرات 12-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8873
0
SHARES
1
VIEWS

جزیرہ النقب – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ حکام نے جزیرہ نما النقب سے ایک مشتبہ فلسطینی کو حراست میں لیا ہے جو صہیونی فوجیوں اور اسرائیلی تنصیبات پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پولیس نے کہا کہ بارڈ سیکیورٹی فورسز اور خفیہ ادارے ’شاباک‘ نے جزیرہ نما النقب کے شہر الرھط سے ایک فلسطینی کو حراست میں لیا ہے۔ گرفتار فلسطینی کے قبضے سے ایک چاقو برآمد کیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے نوجوان کا تعلق غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم سے ہے۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق فلسطینی نوجوان اسرائیلی فوجیوں پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔

فلسطینی کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ چاقو لہراتے ہوئے فوجی اہلکاروں کی طرف بڑھ رہا تھا تاہم پولیس نے فوری کارروائی کرکے اسے حراست میں لے لیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجزیرہ النقب میں فدائی حملے کی کوشش ناکام بنانے کا اسرائیلی دعویٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.