• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جامعہ القدس کے طلباء اور صیہونی فوج میں جھڑپیں

جمعرات 26-04-2018
in فلسطین
0
0Pala6326
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں قائم جامعہ القدس کے طلباء اور اسرائیلی فوج کے درمیان تصادم میں متعدد طلباء زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جنوب مشرقی بیت المقدس میں ابو دیس قصبے میں شاہراہ المدارس پر طلباء اور اسرائیلی فوج میں جھڑپیں ہوئیں۔ یہ جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں جب طلباء کی ایک بڑی تعداد نے صیہونی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق جامعہ القدس کے طلباء اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں صبح سے شام تک جاری ہیں۔ اسرائیلی فوج کی طرف سے طلباء پر لاٹھی چارج کیا گیا، آنسوگیس کی شیلنگ اور دھاتی گولیوں کا استعمال کیا گیا جس کے نتیجے میں متعدد طلباء زخمی ہوگئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجامعہ القدس کے طلباء اور صیہونی فوج میں جھڑپیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.