• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت لحم میں فلسطینی جوانوں کے درمیان جھڑپ

منگل 19-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8458
0
SHARES
4
VIEWS

بیت لحم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوجیوں نے بیت لحم میں فلسطینی جوانوں کے ساتھ جھڑپ میں کم سے کم سولہ فلسطینیوں کوگرفتار کر لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شہر بیت لحم کے باب داخلہ پر فلسطینی شہریوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپ میں ایک انیس سالہ فلسطینی جوان زخمی ہوگیا۔

صیہونی فوج نے دعوی کیا ہے کہ گرفتار کئے جانے والے فلسطینی، بیت لحم کے صیہونی آبادکاروں اور صیہونی فوج کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث رہے ہیں۔

فلسطینی ذرائع نےاس سے قبل اعلان کیا تھا کہ غرب اردن میں صیہونی فوجیوں نے رات میں حملے کر کے قلقیلیہ اور رام اللہ سے چھے فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

اس وقت تقریبا سات ہزار فلسطینی صیہونی جیلوں میں ہیں- صیہونی اپنے توسیع پسندانہ مقاصد کے حصول کے لئے روزانہ مختلف علاقوں میں فلسطینیوں پر حملے کرتے ہیں اور انھیں گرفتار کر لیتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت لحم میں فلسطینی جوانوں کے درمیان جھڑپ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.