• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت لحم میں صہیونی آبادکاروں کے لئے دینی درسگاہ کا قیام

منگل 14-05-2013
in فلسطین
0
plf jewish.houses record
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ فلسطین سے موصولہ اطلاعات کے مطابق جنوبی مغربی کنارے کے شہر بیت لحم میں یہودی آبادکاروں نے بلدیہ الخضر کی حدود میں یہودیوں کے لئے دینی تعلیم کا ایک ادارہ قائم کرنا شروع کر دیا ہے۔

 

اس اقدام کے ذریعے انتہا پسند یہودی فلسطینیوں کی غصب کردہ زمین پر بنائی جانے والی یہودی بستی کو قانونی جواز فراہم کرنا چاہتے ہیں۔
یہودی آبادکاری مخالف عوامی کمیٹی کے کوارڈینیٹر احمد صلاح نے خبر رساں ادارے ‘قدس پریس’ کو بتایا کہ یہ درسگاہ پانچ سو ایکٹر پرمحیط تل ھتمار یہودی بستی میں بنائی جا رہی ہے۔ یہ بستی سن دو ہزار میں فلسطینیوں کی ہتھیائی گئی اراضی پر قائم کی گئی تھی

احمد صلاح نے مزید بتایا کہ علاقے میں یہودیوں کے لئے دینی درسگاہ کی تعمیر کے ذریعے اسرائیل اسے سرکاری حیثیت دلانا چاہتا ہے کیونکہ تیرہ برس قبل اس یہودی بستی کی بساط لپیٹ دی گئی تھی لیکن یہودی آبادکاروں نے طاقت کے زور پر اسے دوبارہ آباد کر لیا۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.