• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت لحم میں امریکی صدر اور نائب صدر کی تصویریں نذرآتش

پیر 22-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9935
0
SHARES
1
VIEWS

بیت لحم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکی نائب صدر مائیک پنس کے مقبوضہ فلسطین کے دورے کے دوران فلسطینی مظاہرین نے امریکی صدر ٹرمپ اور نائب صدر مائیک پنس کی تصویروں کو نذر آتش کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیت لحم میں فلسطینیوں نے امریکی نائب صدر مائیک پنس کے مقبوضہ فلسطین کے دورے کے خلاف زبردست احتجاج کیا، اس موقع پر انھوں نے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے نگائے اورامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر مائیک پنس کی تصویروں کو آگ لگا دی۔

دوسری جانب فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے امریکی نائب صدرمائیک پنس کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے ان کے دورے کو مسترد کردیا ہے۔

حماس کا کہنا ہے کہ امریکی نائب صدر کا خطے میں خیر مقدم نہیں کیا جانا چاہیے۔ حماس کے ترجمان نے کہا کہ مائیک پنس کے فلسطین اور پورے خطے میں استقبال کا کوئی جواز نہیں۔ بیت المقدس کے بارے میں متنازع بیان دینے اور القدس کو اسرائیل کادارالحکومت قرار دیے جانے کے مؤقف کے بعد مائیک پنس کا فلسطین اور خطے میں استقبال کا کوئی جواز نہیں۔

واضح رہے کہ امریکی نائب صدرمصر،اور اردن کا دورہ مکمل کرکے کل رات مقبوضہ فلسطین پہنچے جہاں وہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت لحم میں امریکی صدر اور نائب صدر کی تصویریں نذرآتش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.