• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت لحم: اسیران کے یکجہتی کے لئے مشعل بردار مارچ

بدھ 17-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7201
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیران سے یکجہتی کے اظہار مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی مغربی شہر بیت لحم میں فلسطینیوں نے مشعل بردار ریلی نکالی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یکجہتی مارچ کے شرکاء نے المھد کمپلیکس کے سامنے جلسہ کیا اور بعد میں انہوں نے ہاتھوں میں مشعلیں اٹھائے کنیسہ المھد (چرچ آف نیٹیوٹی) کے صدر دروازے تک مارچ کیا۔

مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی اتھارٹی  میں اسیران امور کے سربراہ عیسی قراقع نے بھوک ہڑتالی قیدیوں کی تازہ ترین صورتحال پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے بتایا کہ اعلی اسرائیلی حکام نے بھوک ہڑتالی اسیران کے مطالبات پر غور کے سلسلے میں رابطے کئے ہیں۔

عيسى قراقع کا مزید کہنا تھا بھوک ہڑتالی قیدی اپنے مطالبات کی منظوری تک جدوجہد جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔

پندرہ سو فلسطینی اسیران نے 17 اپریل سے اپنے بنیادی حقوق منوانے کے لئے غیر معینہ مدت کے لئے بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔ بعد ازاں مزید قیدی بھی اس ہڑتال میں شامل ہوتے گئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت لحم: اسیران کے یکجہتی کے لئے مشعل بردار مارچ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.