• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس کو اسرائيل کے وجود سے پاک کرانے کا اعلان : فلسطینی علماء

جمعہ 21-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6874
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی علماء کونسل نے کہا ہے کہ ہم بیت المقدس کو اسرائيل کے ناپاک وجود سے پاک کرائیں گے۔

فلسطینی علماء کونسل کے ترجمان شیخ محمد صالح الموعد نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے خلاف عربوں کی سازشوں کا سلسلہ جاری ہے لیکن اس کے باوجود ہم بیت المقدس کو اسرائيل کے ناپاک وجود سے پاک کرائیں گے۔

فلسطینی علماء کونسل کے ترجمان نے کہا کہ عرب حکام نے مسئلہ فلسطین کو بالکل فراموش کر دیا ہے اور وہ اسلامی تعلیمات پرعمل کرنے کے بجائے امریکی اشاروں پر ناچ رہے ہیں۔

شیخ محمد صالح الموعد کا کہنا تھا کہ فلسطین کی آزادی کے سلسلے میں اپنے مالی اور اقتصادی وسائل استعمال کرنے کے بجائے وہ شام، عراق، یمن اور بحرین میں اربوں ڈالر خرچ کرکے مسلمانوں کے قتل عام میں مصروف ہیں۔

فلسطینی علماء کونسل کے ترجمان نے بعض عرب اور مسلمان ممالک کے اسرائیل کے ساتھ سیاسی تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ بد قسمتی یہی ہے کہ بعض عرب اور مسلمان ممالک نے جان بوجھ کر فلسطین کو اسرائیل کے حوالے کر دیا ہے اور مشرق وسطی میں غاصب اور جعلی اسرائیلی حکومت کو تسلیم کرلیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس کو اسرائيل کے وجود سے پاک کرانے کا اعلان : فلسطینی علماء
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.