• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں فلسطینیوں کومکانات مسماری کے تازہ اسرائیلی نوٹس

ہفتہ 05-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0541
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی شہریوں کو مکانات اور دیگر املاک کی مسماری کے تازہ نوٹس جاری کیے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق قابض پولیس کی جانب سے بیت المقدس میں سلوان کے مقام پر فلسطینیوں کو اپنے گھروں کو مسمار کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی پولیس کی جانب سے جاری کردہ نوٹسز میں دعویٰ کیا ہے کہ مذکورہ مکانات بیت المقدس میں اسرائیلی بلدیہ کی اجازت کے بغیر تعمیر کیے گئے ہیں۔ اس لیے انہیں فوری طورپر مسمار کرنے کا حکم دیا جاتا ہے۔

بیت المقدس میں فلسطینی شہریوں کے مکانات مسمار کرنے کے یہ پہلےنوٹس نہیں بلکہ آئے روز قابض فوج کی جانب سے اس طرح کے احکامات کے ساتھ ساتھ باقاعدہ مکانات مسمار کیے جاتے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبیت المقدس میں فلسطینیوں کومکانات مسماری کے تازہ اسرائیلی نوٹس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.