• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 11 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں فدائی حملہ، تین صہیونی فوجی زخمی، حملہ آور گرفتار

جمعہ 03-02-2017
in فلسطین
0
0Pala5926
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں جمعرات کی شام ایک فلسطینی نوجوان کی جانب سے کیے گئے فدائی حملے میں کم سے کم تین اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ کی ویب سائیٹ پر پوسٹ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ایک فلسطینی نوجوان نے اپنی کار ملٹری پولیس کی گشتی پارٹی پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں بارڈر فورسز کے تین اہلکار زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔

اسرائیلی پولیس کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پولیس نے اہلکاروں کو گاڑی تلے کچلنے والے فلسطینی نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس میں فدائی حملہ، تین صہیونی فوجی زخمی، حملہ آور گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.