• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 3 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس: صہیونی فوج نے فلسطینی شہری کا کار شوروم مسمار کر دیا

جمعرات 04-08-2016
in فلسطین
0
0Pala2091
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قابض صہیونی فوج، پولیس اور یہودی بلدیہ کے اہلکاروں نے ایک مشترکہ آپریشن کے دوران مشرقی بیت المقدس کی جنوبی کالونی صور باھر میں مقامی فلسطینی شہری محمد علیان کا کاروں کا شوروم مسمار کر دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی بلدیہ کے اہلکاروں کی طرف سے محمد علیان کو ایک نوٹس جاری کیا گیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ اس نے یہ کار شو روم بلدیہ کی اجازت کے بغیر بنا رکھا ہے جسے مسمار کیا جائے گا۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ کار شوروم کی مسماری کے آپریشن میں فوج اور پولیس اہلکاروں نے حصہ لیا۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے تھے اور فلسطینی شہریوں کو قریب آنے سے سختی سے روک دیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس: صہیونی فوج نے فلسطینی شہری کا کار شوروم مسمار کر دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.