• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس: تاریخی املاک پر صیہونی آباد کاروں کا قبضہ

جمعہ 05-10-2018
in فلسطین
0
0Pala112106
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں صیہونی مافیا کے ایک گروپ نے پولیس کی معاونت سے پرانے بیت المقدس میں ’عقبہ درویش‘ نامی ایک تاریخی عمارت پر قبضہ کرلیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’عقبہ درویش‘ نامی یہ عمارت مسجد اقصیٰ کے قریب اور انتہائی حساس مقام پر واقع ہے اوراسے طویل عرصے تک ڈسپنسری کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا رہا ہے۔

جمعرات کو علی الصباح اسرائیلی پولیس کی موجودگی میں صیہونی آباد کاروں نے تاریخی عمارت پر قبضہ کرلیا۔

رپورٹ کے مطابق یہ جگہ کئی سال پرانی ہے۔ صیہونی آباد کاروں کی جانب سے قبضے میں لیے جانے کے بعد مقامی فلسطینی آبادی کی طرف سے سخت احتجاج کیا گیا۔ مقبوضہ عمارت 120 مربع میٹر جگہ پر بنائی گئی ہے جب کہ اس کے متصل ایک دونم کی جگہ خالی ہے۔ اس کے ایک طرف سلوان اور دوسری طرف وادی حلوہ واقع ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس: تاریخی املاک پر صیہونی آباد کاروں کا قبضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.