• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس:فلسطینی اسکول کی پرنسپل اور تین معلمات گرفتار

بدھ 08-11-2017
in فلسطین
0
0Pala9164
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر القدس کے شمال میں واقع ایک فلسطینی اسکول پر چھاپہ مار کر اسکول کی صدرمعلمہ اور تین استانیاں حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق القدس میں طلباء کی سرپرست یونین کے چیئرمین زیادل الشمالی نے بتایا کہ صیہونی فوج نے شمالی بیت المقدس کے علاقے بیت حنینا میں قائم ’زھوۃ القدس‘ نامی ایک اسکول پر چھاپہ مارا اور اسکول میں موجود تین استانیوں اور اسکول کی پرنسپل کو حراست میں لے لیا۔

اسکول کی صدر معلمہ کی شناخت منیٰ الکراوی کے نام سے کی گئی ہے تاہم گرفتار کی گئی تین دیگر استانیوں کی شناخت نہیں ہوسکی۔

انہوں نے بتایا کہ صیہونی اسپیشل یونٹ کےاہلکاروں کی طرف سے اسکول پر چھاپہ مار کارروائی کے بارے میں کوئی وضاحت سامنے نہیں آسکی تاہم خدشہ ہے کہ صیہونی انتظامیہ اسکول کو غیرقانونی قرار دے کر اسے بند کرنا چاہتی ہے اور اسی فلسطینی دشمن پالیسی کے تحت معلمات کو حراست میں لیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس:فلسطینی اسکول کی پرنسپل اور تین معلمات گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.