• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بھوک ہڑتال کی آڑ میں فلسطینی اسیران سے ملاقاتوں پر پابندی عائد

بدھ 19-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6846
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی سایران کی طرف سے سترہ اپریل سے اجتماعی بھوک ہڑتال کے اعلان کے بعد صہیونی ریاست نے اسیران کے ساتھ ان کے اقارب کی ملاقاتوں پرپابندی عائد کردی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی اسیران کے اقارب نے بتایا کہ صہیونی جیل انتظامیہ نے تمام جیلوں میں فلسطینی قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی ہے۔

ڈاکٹر فرید ابو ضھیر نے ہمارے نامہ نگار کو بتایا کہ ریڈ کراس کی طرف سے انہیں بتایا گیا ہے کہ وہ اپنے اسیر بیٹے براء سے تا اطلاع ثانی ملاقات نہیں کرسکتے کیونکہ اسرائیلی انتظامیہ نے قیدیوں کی اجتماعی بھوک ہڑتال کے بعد اسیران سے ان کے اقارب کی ملاقاتوں پر غیر معینہ مدت تک کے لیے پابندی عائد کردی ہے۔

قبل ازیں یہ اطلاعات آئی تھیں کہ صہیونی جیل انتظامیہ نے فلسطینی اسیران کے وکلاء کو ان سے ملنے سے روک دیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبھوک ہڑتال کی آڑ میں فلسطینی اسیران سے ملاقاتوں پر پابندی عائد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.