• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدیوں سے یکجہتی میں میڈرڈ میں مظاہرہ

اتوار 13-05-2012
in فلسطین
0
plf medred
0
SHARES
0
VIEWS

plf medred

اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں یک جہتی فاؤنڈیشن برائے فلسطین کے زیر انتظام اسرائیلی عقوبت خانوں میں 27 روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھنے والے اسیران کے ساتھ یک جہتی میں ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔

نے فلسطینی قوم کی نصرت اور قیدیوں کی رہائی کے مطالبات پر مشتمل پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔ اسپین میں ہونے والے اس مظاہرے کے دوران فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یک جہتی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اس مظاہرے میں اسرائیل کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔شام سات بجے شروع ہوا اور رات دیر گئی تک جاری رہی۔ رات بارہ بجے فلسطینی اسیران سے یک جہتی میں علاقے کی تمام لائٹوں کو بند کردیا گیا۔ مظاہرے سے فلسطینی حلقوں اور فلسطینیوں سے یک جہتی کرنے والے معروف رہنماؤں نے خطاب کیا۔ موقع پر فضا ’’فلسطینی اسیران کی رہائی‘‘ کے نعروں سے گونج اٹھی۔ اس موقع پر مقررین نے اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کو درپیش مشکلات پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.