• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بھوک ہڑتالی فلسطینی کی انتظامی حراست کی سزا ختم کرنے کی درخواست مسترد

جمعرات 17-11-2016
in فلسطین
0
0Pala5052
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی ریاست کی ایک فوجی عدالت نے 54 روز سے بھوک ہڑتال کرنے والے ایک فلسطینی قیدی کی انتظامی حراست ختم کرنے سے متعلق دائر کردہ درخواست مسترد کردی ہے۔ خیال رہے کہ اسیر احمد ابو فارہ گذشتہ چون روز سے اپنی بلا جواز انتظامی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ابو فارہ کے وکیل کی جانب سے اسرائیل کی فوجی عدالت میں ایک درخواست دی گئی تھی جس میں احمد ابو فارہ کی انتظامی حراست ختم کرنے اور اس کی رہائی کی اپیل کی گئی تھی۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی عدالت کی طرف سے ابو فارہ کی رہائی کی اپیل مسترد کرتے ہوئے صہیونی عدالت  کی طرف سے کہا گیا کہ ابو فارہ کی گرفتاری اور اس کو دی گئی سزا غلط نہیں تھی۔ اس لیے ابو فارہ کی رہائی کی کوئی اپیل قبول نہیں کی جاسکتی ہے۔

خیال رہے کہ احمد ابو فارہ کو اسرائلی فوج نے 02 اگست 2016ء کو الخلیل شہر کے صوریف قصبے سے حراست میں لیا تھا اور اسے انتظامی حراست میں ڈال دیا گیا تھا۔ ابو فارہ کو پہلے بھی دو سال تک جیلوں میں ڈالا جا چکا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبھوک ہڑتالی فلسطینی کی انتظامی حراست کی سزا ختم کرنے کی درخواست مسترد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.