• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بھوک ہڑتالی اسیران کی فتح پر جشن، اسیران کی والدہ کا ریلی سے خطاب

جمعہ 23-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4446
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیلوں میں غیر قانونی انتظامی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال کرنے والے بلبول برادران کی والدہ نے بیت لحم میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اپنے بیٹوں کی جانب سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کے اعلان پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

محمد اور محمود بلبول کی والدہ نے سیاسی رہنماؤں اور عوام کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کے بیٹوں کا بھرپور ساتھ دیا اور انہوں نے اس موقع پر اسیر مالک القاضی کا بھی شکریہ ادا کیا۔

اس کے علاوہ بھوک ہڑتالی اسیران کی فتح پر نابلس کے شمالی قصبے عصیرہ الشمالیہ میں بھی ایک مارچ کا انعقاد کیا گیا تھا۔

تین فلسطینی اسیران نے جولائی میں شروع کی جانیوالی بھوک ہڑتال کو اسرائیل کی جانب سے انتظامی حراست میں توسیع نہ کرنے کی یقین دہانی کروانے کے بعد ختم کردیا ہے۔

مالک القاضی کو جعمرات کے روز رہا کردیا جائے گا جبکہ بلبول برادران کو 8 دسمبر کو رہائی ملے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبھوک ہڑتالی اسیران کی فتح پر جشن، اسیران کی والدہ کا ریلی سے خطاب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.