• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بلدیاتی انتخابات کی کامیابی اسرائیلی توسیعی پروگرام کی ناکامی ثابت ہوگی:البرغوثی

جمعہ 19-08-2016
in فلسطین
0
0Pala4071
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے سرکردہ سیاسی رہنما اور فلسطینی قومی پروگریسیو پارٹی کے سیکرٹری جنرل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک میں کامیاب بلدیاتی انتخابات کا انعقاد صہیونی توسیعی پروگرام کی ناکامی کا ذریعہ بنے گی۔ انہوں نے تمام فلسطینی سیاسی قوتوں پر زور دیا کہ وہ بلدیاتی انتخابات کو قومی یکجہتی اور اتحاد کا ذریعہ بنائیں اور مل کر صہیونی ریاست کے عزائم ناکام بنائیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل فلسطین کی سیاسی جماعتوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے ذریعے بلدیاتی انتخابات کو سبوتاژ کرنے کی سازش کر رہا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر مروان البرغوثی نے کہا کہ تمام فلسطینی قوتیں اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کریں تو صہیونی ریاست کے عزائم کو ناکام بنایا جا سکتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی سیاسی طاقتیں مل کر اسرائیلی پرگرام کی روک تھام کریں اور ملک میں شفاف بلدیاتی انتخابات کا انعقاد یقینی بنائیں۔

ایک سوال کے جواب میں البرغوثی کا کہنا تھا کہ اسرائیل فلسطین میں بلدیاتی انتخابات رکوانے کی سازش کر رہا ہے۔ صہیونی ریاست کی جانب سے اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے بلدیاتی نمائندوں بالخصوص مرکزی الیکشن کمیشن میں حماس کے مندوب ڈاکٹر حسین ابو کویک جماعت کے سینیر رہنما نضال ابو عکر کی گرفتاری سے انتخابات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبلدیاتی انتخابات کی کامیابی اسرائیلی توسیعی پروگرام کی ناکامی ثابت ہوگی:البرغوثی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.