• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بارہ سال قید میں رہنے والا فلسطینی رہائی کی فوری بعد دوبارہ گرفتار

پیر 06-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6320
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کی طرف سے کہا گیا ہے کہ گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی شہری کو جیل سے بارہ سال بعد رہا کرنے کے فوری بعد دوبارہ حراست میں لے لیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیت المقدس میں اہالیان اسیران کمیٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے موسیٰ محمد درویش کو 12 سال قید رکھنے کے بعد رہا کیا اور کچھ ہی دیر بعد اسے دوبارہ گرفتار کرلیا تھا۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسیر محمد درویش کو جزیرہ نما النقب کی جیل میں قید کیا گیا تھا، جہاں گذشتہ روز اسے اس کی قید کی مدت پوری ہونے پر رہا کیا گیا مگر رہائی کے فوری بعد اسرائیلی انٹیلی جنس حکام نے اسے دوبارہ گرفتار کرلیا۔

کمیٹی کا کہنا ہے کہ درویش کی رہائی سے چندے قبل اسرائیلی انٹیلی جنس کی گاڑی جیل کے باہر آکر کھڑی ہوئی جہاں کچھ ہی دیر کے بعد اسیر کو رہا کیا گیا۔ جیل سے باہر نکلتے ہی اسرائیلی خفیہ اداروں نے اسے گاڑی میں ڈالا اور کسی نامعلوم مقام پر لے گئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبارہ سال قید میں رہنے والا فلسطینی رہائی کی فوری بعد دوبارہ گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.