• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بارش کے باوجود رام اللہ میں ٹرمپ کے اعلانِ القدس کے خلاف مظاہرے

ہفتہ 06-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9776
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مختلف شہروں میں کل جمعہ کے روز امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو صیہونی ریاست کا دارالحکومت قراردیے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہوئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بارش کے باوجود مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ میں ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرے اور جلوس نکالے گئے۔

سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ میں بلعین کے مقام پر نکالا گیا جس میں سیکڑوں شہریوں نے سخت سردی اور بارش میں بھی مظاہرے میں شرکت کی۔

نماز جمعہ کے بعد نکالے گئے اس مظاہرے میں شریک شہریوں نے اسرائیلی ریاست کی طرف سے قائم کردہ دیوار فاصل کی طرف مارچ کیا۔ اس موقع پر غیرملکی رضاکاروں، انسانی حقوق کے مندوبین اور اسرائیل کے امن کارکنوں نے بھی شرکت کی۔

مظاہرین نے ہاتھوں میں فلسطینی قومی پرچم، بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے خلاف شدید نعرے درج تھے۔

رام اللہ کے علاوہ فلسطین کئی دوسرے شہروں میں بھی احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ شہریوں کی بڑی تعداد بارش کے باجود مظاہروں میں شریک ہوئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبارش کے باوجود رام اللہ میں ٹرمپ کے اعلانِ القدس کے خلاف مظاہرے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.