• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

آج مساجد تو کل کو گرجا گھراسرائیل کا نیا نشانہ ہوں گے:عیسائی پادری

جمعرات 17-11-2016
in فلسطین
0
0Pala5050
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں مسیحی برادری کے مذہبی پیشوا اور رومن آرتھوڈوکس چرچ کے سربراہ بشپ عطاء اللہ حنا نے فلسطین میں مساجد میں اذان دینے پر اسرائیلی پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آج مساجد صہیونیوں کے نشانہ انتقام پر ہیں تو کل کو فلسطین میں عیسائیوں کی عبادت گاہوں پر پابندیاں عائد کی جائیں گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پریس کو جاری ایک بیان میں عیسائی مذہبی پیشوا نے کہا کہ صہیونی پوری سازش اور منصوبہ بندی کے تحت مساجد کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ مساجد میں اذان دینے پر پابندیاں مسلمانوں کے مذہبی امور میں کھلی مداخلت ہیں۔ بالخصوص بیت المقد میں فلسطینی مساجد میں اذان دینے پر پابندی کا مقصد مسلمان آبادی کے لیے عرصہ حیات تنگ کرتےہوئے انہیں شہر سے نکل جانے پرمجبور کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ صہیونی پابندیوں کے باوجود ہم بیت المقدس کو کسی صورت میں نہیں چھوڑیں گے۔ ہم مسلمان اور عیسائی مل کر قابض صہیونیوں کی تھانیداری کا مقابلہ کریں گے۔

عیسائی پادری عطا اللہ حنا کا کہنا تھا کہ فلسطین میں مسلمان اور عیسائی بھائی بھائی ہیں۔ دونوں مذاہب کے پیروکاروں کے دکھ سانجھے ہیں اور دونوں کو ایک ہی جیسی مشکلات کا سامنا ہے۔ ہم فلسطین میں مساجد میں اذان دینے پر اسرائیلی پابندیوں کو پاؤں کی ٹھوکر پر رکھتے ہیں۔ مساجد میں اذان پر پابندیاں نسل پرستی کے بدترین مظاہر میں سے ایک مظہر ہے۔ صہیونی فلسطین میں مسلمانوں اور عیسائیوں کے وجود کو مٹانے کے لیے ان کی مذہبی اقدار اور مذہبی شعائر کو نشانہ بنا رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.