• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اوسلو معاہدے کے بعد یہودی آبادکاروں کی تعداد بڑھنے کا انکشاف

بدھ 26-02-2014
in فلسطین
0
plf oslo1
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی قومی مفاہمتی ادارے کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر مصطفیٰ برغوثی نے کہا ہے کہ قابض حکام نے اوسلو معاہدے کو فائدہ اٹاتے ہوئے یہودی آبادکاری کی سرگرمیوں کو بڑھا دیا ہے۔

مصطفیٰ برغوثی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اوسلو معاہدے سے قبل یہودی آبادکاروں کی تعداد 160٫000 تھی جبکہ اب یہودی آبادکاروں کی تعداد 650٫000 ہے۔ اسی طرح مغربی کنارے کو تین مختلف علاقوں میں بانٹ دیا گیا جبکہ بیت المقدس کو صیہونی رنگ میں ڈھالنے کی سرگرمیاں کبھی ختم نہیں ہوئیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ حالیہ صورتحال نے بھی یہودی بستیوں کی تعمیر بڑھانے میں مدد کی ہے جبکہ اسی دوران ایک دیوار فاصل بھی تعمیر کردی گئی ہے جس نے مغربی کنارے کی زمین کے بڑے حصے کو قبضے میں لے لیا ہے جبکہ بیت المقدس کو تنہا کردیا ہے۔

مصطفیٰ نے اسرائیلی حکام پر الزام لگایا کہ وہ ابھی بھی مذاکرات کی آڑ میں یہودی بستیوں میں توسیع کا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.