• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

انسانی حقوق کونسل کا اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ قابل تحسین ہے

ہفتہ 19-05-2018
in فلسطین
0
0Pala10947
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے انسانی حقوق کونسل کی طرف سے فلسطین میں اسرائیلی فوج کے منظم جرائم کی آزادانہ تحقیقات کے لیے کمیشن کے قیام کا اعلان اور عالمی سطح پر اسرائیلی دہشت گردی کی تحقیقات کے مطالبے پر فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسلامی تحریک مزاحمت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کے مندوب برائے انسانی حقوق شہزادہ راعد بن الحسین کی طرف سے غزہ میں پرامن مظاہرین کے وحشیانہ قتل عام کی تحقیقات کے لیے کمیشن کے قیام کا اعلان قابل تحسین اور اہم پیش رفت ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز جنیوا میں انسانی حقوق کونسل کے اجلاس کے دوران اقوام متحدہ کے انسانی حقوق ایلچی شہزادہ راعد  الحسین نے غزہ میں فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے صیہونی جرائم کی تحقیقات کے لیے عالمی معائنہ کاروں کا ایک وفد غزہ بھیجنے کا اعلان کیا تھا۔

اسرائیلی فوج 30 مارچ کے بعد غزہ کی مشرقی سرحد پر جمع ہونے والے نہتے فلسطینیوں کے وحشیانہ قتل عام کی مرتکب ہو رہی ہے۔ گذشتہ ڈیڑھ ماہ کے دوران قابض فوج غزہ کی پٹی میں 118 فلسطینیوں کو شہید اور بارہ ہزار سے زائد کو زخمی کر چکی ہے۔

حماس کی طرف سے جاری کردہ بیان میں انسانی حقوق کونسل کے مؤقف کی تائید کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا ہے کہ محض اعلانات سے صیہونی ریاست کے فلسطینیوں کے خلاف جرائم کو روکا نہیں جا سکتا۔ انسانی حقوق کونسل کو عملی اقدامات کرنا ہوں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieانسانی حقوق کونسل کا اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ قابل تحسین ہے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.