• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

انتظامی حراست کی تجدید کے خلاف فلسطینی نوجوان کی بھوک ہڑتال

جمعرات 24-11-2016
in فلسطین
0
0Pala5129
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں بغیر کسی الزام کے انتظامی حراست کی ظالمانہ پالیسی کے تحت پابند سلاسل ایک فلسطینی نوجوان نے اپنی قید میں تجدید کے فیصلے کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیر عمار ابراہیم شلشل حمور کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین سے ہے۔27 سالہ شلش کو صہیونی فوج نے 16 فروری کو حراست میں لیا تھا جس کے بعد اسے چھ ماہ کے لیے انتظامی قید کی سزا دی گئی تھی۔ گذشتہ روز اس کی انتظامی حراست ختم ہونے پر اسے مزید چھ ماہ کے لیے پابند سلاسل کردیا گیا۔ اس پر بہ طور احتجاج فلسطینی شہری نے بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی زندانوں میں قید دو فلسطینی انس شدید اور ابو فارہ دو ماہ سے زائد عرصے سے انتظامی حراست کے خلاف مسلسل بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔

اسرائیلی حکومت کی طرف سے نہتے اور بے قصور فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی ظالمانہ پالیسی کے تحت پابند سلاسل کیا جاتا ہے۔ عالمی اداروں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے کی گئی تنقید کے باجود صہیونی ریاست کی جیلوں میں ساڑھے سات سو کے قریب فلسطینی انتظامی حراست کے تحت قید ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieانتظامی حراست کی تجدید کے خلاف فلسطینی نوجوان کی بھوک ہڑتال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.