• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

امریکی صدارتی امیدواروں کے بیانات پر فلسطینیوں کا ردعمل

منگل 27-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4497
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینیوں نے امریکی صدارتی امیدواروں کے بیانات کی مذمت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تنظیم آزادی فلسطین پی ایل او کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ صائب عریقات نے ایک بیان میں امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات پرتنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے ان بیانات کا مطلب فلسطین میں قیام امن کے لئے انجام پانے والی تمام کوششوں کو درہم برہم کرنا ہے۔ محدود اختیارات کی حامل فلسطینی انتظامیہ نے بھی امریکی صدارتی امیدوار پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدارتی امیدوار، اسرائیل سے وعدہ کرنے میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور فلسطینی عوام کے خلاف اقدام کررہے ہیں۔

فلسطین کی وزارت خارجہ نے بھی فلسطین کی مخالفت اور صیہونی حکومت کی طرفداری پر مبنی امریکی صدارتی امیدواروں ڈونلڈ ٹرمپ اور ہیلری کلنٹن کے بیانات کی مذمت کی ہے۔

امریکہ کی ڈیموکریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے اتوار کو نیویارک میں صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاھو سے ملاقات میں کہا تھا کہ وہ اقوام متحدہ میں فلسطین کے کسی بھی طرح کے یکطرفہ اقدام کی مخالف ہیں اوراسرائیل کے ایک یہودی حکومت کے عنوان سے باقی رہنے کی پابند ہیں- اسی طرح امریکہ کی ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے صیہونی وزیراعظم سے ملاقات میں کہا کہ وہ قدس کو صیہونی حکومت کا دارالحکومت تسلیم کرتے ہیں- امریکہ میں صیہونی لابی کا اثر و رسوخ ہے اوراس نے اب تک وہائٹ ہاؤس کے حکام کی پالیسیوں کو اپنے مفاد میں رکھا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکی صدارتی امیدواروں کے بیانات پر فلسطینیوں کا ردعمل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.