• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 3 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

امریکا نے عباس ملیشیا کی روکی گئی مالی امداد جزوی طور پر بحال کر دی

ہفتہ 04-08-2018
in فلسطین
0
0pala11612
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی اخبارات کے مطابق امریکی حکومت کی جانب سے فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت سیکیورٹی اداروں کی روکی گئی کئی ملین ڈالر کی مالی امداد بحال کر دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار’ہارٹز‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ امریکی حکومت نے راز داری کے ساتھ عباس ملیشیا کی امداد بحال کی ہے جب کہ فریقین کے درمیان گذشتہ کئی ماہ سے اعلانیہ کشیدگی پائی جا رہی ہے۔

فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان مسترد کردیا تھا جس پر امریکا نے فلسطینیوں کی مالی امداد بند کردی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکا نے عباس ملیشیا کی روکی گئی مالی امداد جزوی طور پر بحال کر دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.