• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس پر ناجائز اسرائیلی تسلط کو اجاگر کرنے کیلیے سوشل میڈیا پرمہم

اتوار 04-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7414
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس پرآج سے 50  برس قبل صہیونی فوج کے ناجائز تسلط کے خلاف سوشل میڈیا پر قابض اسرائیل کے ناجائز تسلط کے خلاف گرما گرم مہم جاری ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سوشل میڈیا اور دوسرے ذرائع پریہ مہم کل بہ روز ہفتہ 3 جون کو شروع کی گئی۔ یہ مہم پانچ جون 1967ء کو بیت المقدس پر اسرائیل کے ناجائز اور غیرقانونی تسلط کو قومی، علاقائی اور عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے شروع کی گئی ہے۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ’ٹوئٹر‘ پر یہ مہم عربی اور انگریزی دونوں زبانوں میں ایک ساتھ جاری ہے۔ عربی میں ’الاحتلال۔ ھو‘ اور انگریزی میں #Occupationi کے عنوان سے پور زور سے جاری ہے۔ اس مہم میں نہ صرف فلسطین بلکہ عرب دنیا اور عالم اسلام سے سماجی کارکن بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔

مہم کے منتظمین کا کہنا ہے کہ ان کا مقصد بیت المقدس پر اسرائیل کے غیرقانونی ، غیراخلاقی، غیر انسانی تسلط کو اجاگر کرتے ہوئے قبضے کے نتیجے میں فلسطینیوں کی روز مرہ زندگی پر پڑنے والے اس کے منفی اثرات کو اجاگر کرنا ہے۔

خیال رہے کہ پانچ جون 1967ء کو چھ روزہ  عرب۔ اسرائیل جنگ کے دوران قابض صہیونی فوج بیت المقدس میں داخل ہوگئی تھی۔ مشرقی بیت المقدس پر اسرائیلی قبضے کو آج 50 سال مکمل ہوگئے ہیں۔ صہیونی ریاست اس ناجائز تسلط کی خوشی اور جشن کے طور پر بیت المقدس میں ’سلور جوبلی‘ منا رہی ہے جب کہ فلسطینی قوم ’یوم نکسہ‘ کے طور پرہرسال کی طرح صہیونی ریاست کے القدس پر قبضے کے خلاف مہمات اور تقریبات جاری رکھے ہوئے ہیں۔

سوشل میڈیا پر یہ مہم ایک ایسے وقت میں جاری ہے جب بیت المقدس پر اسرائیلی قبضے کو 50، ارض فلسطین پر صہیونی ریاست کے قیام کو 70 اور فلسطین میں یہودیوں کے قومی وطن کے لئے منظور کردہ ’بالفور ڈکلریشن‘ کو 100 سال ہورہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالقدس پر ناجائز اسرائیلی تسلط کو اجاگر کرنے کیلیے سوشل میڈیا پرمہم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.