• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس میں جھڑپیں، فلسطینیوں کی گرفتاریاں

اتوار 29-07-2012
in فلسطین
0
plf clashes in alquds
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ مشرقی القدس میں فلسطینی نوجوانوں اور اسرائیلی فوج کے مابین خوفناک جھڑپیں ہوئیں جس کےدوران اسرائیلی فوج نے درجنوں نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔ اسرائیلی پولیس کے ساتھ ساتھ یہودی آباد کاروں نے بھی فلسطینی نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

ہفتے کی شام یہ جھڑپیں مسجد اقصی کے باب العامود کے قریب ہوئیں جہاں پر بڑے پیمانے پر اسرائیلی فوجی اہلکاروں کی موجودگی سے اہالیان القدس سخت مشتعل ہوگئے اور نوجوانوں نے گھروں سے باہر نکل کر صہیونی اہلکاروں پر پتھراؤ شروع کردیا، جوابی کارروائی میں صہیونی اہلکاروں نے نوجوانوں پر لاٹھی چارج کیا جس سے متعدد نوجوان زخمی ہوگئے۔
عینی شاہدین نے بتایا کہ یہودیوں آباد کاروں کی ایک ریلی مسجد اقصی کے عامود دروازے پر پہنچی جہاں اس سے اتوار کے روز کی تقریبات کی تیاری کرنا تھی۔ جس پر اہالیان القدس سے مشتعل ہوکر احتجاج شروع کردیا۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.