• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس: جنونی یہودی آباد کار نے گاڑی فلسطینی لڑکے پر چڑھا دی

جمعرات 27-11-2014
in فلسطین
0
plf carranover
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں ایک شرپسند یہودی دہشت گرد نے اپنی کار  سے ایک فلسطینی لڑکا کچل دیا جس کے باعث وہ شدید زخمی ہوا ہے۔

مرکز اطلاعات کے مطابق بیت المقدس کے مقامی ذرائع نے بتایا کہ یہ واقعہ جمعرات کو مشرقی بیت المقدس کی یافا شاہراہ پر اس وقت پیش آیا جب ایوب جرادات نامی ایک کم عمر فلسطینی لڑکا گھر سے بازار کی طرف جا رہا تھا۔ اس دوران ایک جنونی یہودی آباد کار نے دانستہ طور پر اپنی کار اسے دے ماری جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا۔ ایوب کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تاہم اس کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جاتی ہے۔

خیال رہے کہ فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے میں یہودی شرپسندوں کی جانب سے فلسطینی شہریوں کو گاڑیوں سے کچلنا اب روز کا معمول بن چکا ہے جس کے نتیجے میں فلسطینی شہریوں کی زندگیاں مسلسل خطرے سے دوچار ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.