• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس بدری کی شرط پر فلسطینی بچے کی اسرائیلی حراستی مرکز سے رہائی

ہفتہ 17-01-2015
in فلسطین
0
plf alquds-exile
0
SHARES
1
VIEWS

اسرائیلی پولیس نے زیرحراست ایک کم عمر فلسطینی لڑکے کو بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ سے ایک ماہ کے لیے دور رہنے کے ساتھ ساتھ دس ہزار شیکل بہ طور ضمانت ادا کرنے کی شرط عاید کی ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی لڑکے صبح ابو صبیح کے اہل خانہ نے بتایا کہ مغربی بیت المقدس میں اسرائیل کے بدنام زمانہ حراستی مرکز ”مسکوبیہ” میں ابو صبیح کو حراست میں رکھا گیا ہے جہاں پولیس نے کہا ہے کہ اس کی رہائی صرف اس شرط پر ہوسکتی ہے کہ وہ ایک ماہ کے لیے بیت المقدس سے باہر چلا جائے اور مسجد اقصیٰ میں بھی داخل نہ ہو۔ اس کے علاوہ اس کے والدین رہائی سے قبل دس ہزار شیکل کی رقم بہ طور جرمانہ ادا کریں۔

خیال ہے کہ فلسطینی شہریوں کو مسجد اقصیٰ سے دو رکھنے کے لیے اسرائیلی فوج اور پولیس کی جانب سے اس طرح کے ہتھکنڈوں کا استعمال اب معمول بن چکا ہے۔ بغیر کسی ٹھوس وجہ کے فلسطینیوں کو القدس بدری اور بھاری جرمانوں کی سزائیں سنائی جاتی ہیں تاکہ فلسطینی مسجدا قصیٰ کی حفاظت کے عزم سے باز آجائیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.