• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس: اسرائیلی اہلکار پر چھریوں کے وار، فلسطینی خاتون گرفتار

اتوار 23-09-2012
in فلسطین
0
plf palestine women
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصی کے جنوبی سلوان ٹاؤن کی رہائشی ایک فلسطینی خاتون کو گرفتار کرلیا ہے۔ صہیونی اہلکاروں کا کہنا ہے کہ یہ خاتون اسرائیلی پولیس اہلکار پر چھریوں کے وار میں ملوث رہی ہے۔

 

صہیونی پولیس نے اتوار کی صبح شاہراہ صلاح الدین پر گاڑیوں کی ایک پارکنگ میں 32 سالہ فلسطینی خاتون کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے دعوی کیا ہے کہ خاتون نے گرفتاری سے قبل ایک اہلکار پر چھریوں سے حملہ کرنے کی کوشش کی جس پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.