• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

الخلیل میں بیگ میں چاقو رکھنے کا الزام، تین فلسطینی بہنیں گرفتار

جمعہ 12-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9849
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں مسجد ابراہیمی کے قریب سے ایک کارروائی کے دوران تین سگی بہنوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی لڑکیوں کو بیگوں میں چاقو رکھنے کے الزام میں حراست میں لیا گیا۔

فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ’وفا‘ کے مطابق صیہونی فوج نے تین فلسطینی لڑکیوں کو حراست میں لیا تو مسجد ابراہیمی کے محافظوں نے انہیں چھڑانے کی کوشش کی، تاہم صیہونی فوج نے انہیں مداخلت سے روک دیا گیا۔ تینوں لڑکیوں کو جو آپس میں سگی بہنیں بھی ہیں کسی نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ پہلا موقع نہیں جب صیہونی فوج نے مسجد ابراہیمی کے قریب سے کسی فلسطینی لڑکی کو چاقو رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ اس طرح کے واقعات اب روز کا معمول بن چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالخلیل میں بیگ میں چاقو رکھنے کا الزام، تین فلسطینی بہنیں گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.