• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

الخلیل میں القسام بریگیڈ کے چار کارکنوں کو عمر قید کی سزا

بدھ 29-05-2013
in فلسطین
0
plf 29 khalila
0
SHARES
2
VIEWS

عوفر کی اسرائیلی فوجی عدالت نے منگل کے روز مغربی کنارے کے تاریخی شہر الخلیل سے گرفتار کیے گئے چار افراد کو عمر قید اور دیگر سزائیں سنا دیں۔ اذنا ٹاؤن سے تعلق رکھنے والے ان چاروں افراد پر اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ سے تعلق کا الزام تھا۔

 

عدالت نے ان چاروں پر ایک یہودی کو قتل کرنے کے الزام میں عمر قید اور اضافی سالوں کی قید کی سزا دی۔ اسیران کی خاتون وکیل احلام حداد نے ”مرکز اطلاعات فلسطین” کو بتایا کہ عدالت نے رائد الحروب اور محمد الحروب کو عمر قید کے ساتھ 60، 60 سال اضافی قید کی سزا سنائی۔ محمد اسماعیل الحروب کو عمر قید اور 20 سال جبکہ علی الحروب کو 26 سال قید کی سزا دی گئی۔ ان سب کا تعلق الخلیل کے اذنا ٹاؤن سے تھا۔

وکیل نے بتایا کہ ان سب پر ایک صہیونی پولیس اہلکار کے قتل اور دیگر دو کو زخمی کرنے کا الزام تھا، انہوں نے یہ کارروائی 14 جون 2010 کو کی تھی۔ اسی طرح 05 مارچ 2008 کو ان پر اذنا ٹاؤن میں ایک یہودی آباد کار زخمی کرنے کا الزام بھی لگایا گیا ہے۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.