• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

الخلیل میں اسرائیل کا فلسطینیوں کو سات گھر مسمار کرنے کا نوٹس

منگل 24-04-2018
in فلسطین
0
0Pala6114
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں فلسطینی شہریوں کے سات گھروں کو غیرقانونی قرار دے کر انہیں مسمار کرنے کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے سول انتظامیہ کے عہدیداروں کے ہمراہ الخلیل شہر میں سموع قصبے کی خربہ غوین کالونی پر چھاپہ مارا اور وہاں پر موجود سات مکانوں کے مالکان کو نوٹس دیے کہ وہ مکان فوری طور پر خالی کریں تاکہ ان کی مسماری کا آپریشن کیا جاسکے۔ نوٹس میں تنبیہ کی گئی ہے کہ اگرمکانات خالی نہیں کرائے گے تو اس کے نتیجے میں مالکان کو مکان خود گرانا ہوں گے یا اسرائیلی حکام کو اس کا جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔

مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکام کی طرف سے فلسطینی شہریوں کو 14 دن کی مہلت دی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ وہ چودہ روز کے اندر اندر مکان خالی کردیں۔

خیال رہے کہ خربہ غوین میں بیشتر فلسطینی شہریوں کے مویشیوں کے باڑے ہیں۔ تاہم فلسطینی شہریوں کے رہائشی مکانات بھی موجود ہیں۔

مقامی شہریوں نے مکانات مسماری کے نوٹس پر گہرے غم وغصے کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اسرائیلی ریاست قصد انتقامی کارروائی کے تحت گھروں کو مسمار کررہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالخلیل میں اسرائیل کا فلسطینیوں کو سات گھر مسمار کرنے کا نوٹس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.