• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

الازھر یونیورسٹی کا غزہ کے طلبہ کو وظائف دینے کا اعلان

جمعرات 13-06-2013
in فلسطین
0
plf 13 azhr
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین میں الازھر یونیورسٹی کے فارغ التحصیل طلبہ کی ورلڈ ایسوسی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ یونیورسٹی نے سال 2012ء میں فلسطینی طلبہ کے لیے اسکالر شپ کھول دی ہے۔ ایسوسی ایشن نے کے سربراہ ڈاکٹر ناھض النخال نے جمعرات کے روز بتایا کہ ایسوسی ایشن ہر سال متعدد فلسطینی طلبہ کے لیے اسکالر شپ کھولتی ہے۔ ان وظائف میں ہاسٹل، کھانے پینے کےاخراجات اور ماہانہ الائنسز شامل ہوتے ہیں۔ بسا اوقات طلبہ کو یونیورسٹی آنے اور جانے کے سفری اخراجات بھی فراہم کیےجاتے ہیں۔

 

انہوں نے بتایا کہ کہ اسکالر شپ کی شرط یہ ہے کہ اس طالب علم نے الازھر یونیورسٹی سے ہائر سکینڈری یا اس کے متبادل کورس کر رکھا ہو اور کے نمبر 75 فیصد یا زائد ہوں۔

انہوں نے بتایا کہ طالب علم علوم شرعیہ سے بھی واقف ہو اور مکمل حافظ قرآن یا قرآن کے بعض حصے کا حافظ ہو۔ انہوں نے کہا کہ طالب علم کا تحریری اور تقریری امتحان لیا جائے گا، جس کے بعد اسے ابتدائی کورس کے بغیر ہی سیکنڈری لیول کے امتحان میں داخلہ دیدیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس سال ملنے والے وظائف مکمل ہونگے۔

مزید تفصیلات بتاتے ہوئے ناھض النخال نے کہا کہ شریعہ اینڈ لا، لاء، اصول دین، عربک اینڈ اسلامک اسٹڈیز، دعوۃ، عربک لینگوئج کیے شعبوں میں داخلے جاری ہیں۔ درخواستیں جمعرات کے روز 27 جون 2013 تک دی جا سکتی ہیں۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.