• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اقوام متحدہ کی خاموش پر رام اللہ میں فلسطینیوں کا مظاہرہ

پیر 22-08-2016
in فلسطین
0
0Pala4112
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) سیکڑوں فلسطینی شہریوں نے رام اللہ میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرے کئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مظاہرین، رام اللہ میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے جمع ہوئے اور انہوں نے اسرائیل کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف عالمی ادارے کی خاموشی کی مذمت میں نعرے لگائے۔ مظاہرین نے اسرائیلی جیلوں میں فلسطینیوں کی بھرپور حمایت کا بھی اعلان کیا۔ مظاہرین نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے توسیع پسندانہ اقدامات کی روک تھام اور فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے لئے ٹھوس اور موثر اقدامات کرے۔ قابل ذکر ہے کہ اسرائیلی جیل میں بند ایک فلسطینی قیدی بلال کائیدی کی بھوک ہڑتال کو اڑسٹھ روز مکمل ہو گئے ہیں۔ بلال کائیدی نے اسرائیلی فوجیوں کے غیرانسانی سلوک اور بنیادی سہولتوں کے فقدان کے خلاف بھوک ہڑتال کر رکھی ہے۔ دوسری جانب اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے رابرٹ بائبر نے بھی فلسطینی قیدی بلال کائیدی کی جسمانی صورت حال کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق تقریبا سات ہزار فلسطینی اس وقت صیہونی حکومت کی مختلف جیلوں میں بند ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاقوام متحدہ کی خاموش پر رام اللہ میں فلسطینیوں کا مظاہرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.