• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسماعیل ھنیہ کا ابوحمدیہ کے لواحقین کو پرسہ

جمعہ 05-04-2013
in فلسطین
0
plf 05 haneyya
0
SHARES
3
VIEWS
فلسطین کی مستعفی حکومت کے وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے میسرہ ابو حمدیہ کے بیٹے سے فون پر رابطہ کیا۔
 
فلسطینی رہنما نے ابو حمدیہ کے بیٹے سے ان کے والد کی وفات پر تعزیت کی۔ انہوں نے شہید کے قومی کردار اور اسرائیل کے خلاف ان کی جدوجہد پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ۔ وزیر اعظم نے 64 سالہ ابو حمدیہ کی دوران اسیری شہادت کا ذمہ دار مکمل طور پر اسرائیل کو قرار دیا۔
 
الخلیل سے تعلق رکھنے والے میسرہ ابو حمدیہ منگل کے روز سروکا پسپتال میں گلے کے کینسر میں مبتلا ہونے کے باعث وفات پا گئے تھے۔ اسرائیل نے انہیں مناسب طبی امداد فراہم نہیں کی اور نہ ہی انہیں انتقال سے قبل جیل سے رہا کیا۔
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.