• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسلامی جہاد کی سرنگ میں لاپتا پانچ کارکنوں کی ہلاکت کی تصدیق

ہفتہ 04-11-2017
in فلسطین
0
0Pala9131
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی جہاد کے عسکری ونگ ’السرایا القدس‘ نے گذشتہ 30 اکتوبر بہ روز سوموار کو غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں سرنگ میں لاپتا ہونے والے اپنے پانچ کارکنوں کو ’شہید‘ قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق السرایا القدس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی طرف سے لاپتا ہونے والے کارکنان کی تلاش کی اجازت نہ دیےجانے کے بعد تنظیم پانچوں کارکنوں کو شہید قرار دیتی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ لاپتا فلسطینی کارکنان شہید ہیں۔ ان کی شہادت تحریک آزادی کے لیے دی جانے والی قربانیوں کا حصہ ہے۔ اسلامی جہاد اور القد س بریگیڈ اپنے ہیروز کی شہادت پرانہیں خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔

لاپتا شہداء کی شناخٹ بدر کمال مصبح، احمد حسن السباخی، شادی سامی الحمری، محمد خیرالدین البحیصی اور علاء سامی ابو غراب کے ناموں سے کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ قبل ازیں گذشتہ سوموار کو اسرائیلی فوج کی سرنگ پر بمباری سے سرایا القدس کے وسطی علاقے کے کمانڈر سمیت پانچ مجاھدین شہید ہوگئے تھے جب کہ ان کے ساتھ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے دو کارکن بھی شہید ہوئے۔ اب مجموعی طورپر شہداء کی تعداد 12 ہوگئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسلامی جہاد کی سرنگ میں لاپتا پانچ کارکنوں کی ہلاکت کی تصدیق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.