• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کی ’مستعربہ فورس‘ نے پانچ فلسطینی شہری اغواء کرلیے

پیر 01-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7002
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں اسرائیلی فوج کے زیرانتظام ’مستعربہ فورس‘ نے پانچ فلسطینی شہریوں کو تشدد کے بعد اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی ’مستعربہ فورس‘ نے الخلیل شہر میں ایک بچے کو گولی مار کر شدید زخمی کردیا۔ جس کے خلاف فلسطینی شہری احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔ اس دوران  اسرائیلی فوج کی ’مستعربہ یونٹ‘ کے اہلکاروں نے فلسطینی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر لاٹھی چارج کیا۔ کارروائی کےدوران پانچ فلسطینی شہریوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ ’مستعربہ فورس‘ اسرائیلی فوج کے ان اہلکاروں پر مشتمل ہے جو عربی بولتے اور عربی ثقافت اور لباس اختیار کرتے ہیں۔ اسرائیلی فوج اس فورس کو فلسطینی شہریوں کے خلاف انتقامی کارروائیوں کے لیے استعمال کرتی ہے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ قابض صہیونی فوجیوں نے 14 سالہ فلسطینی لڑکے مومن عویضہ مسک کی ٹانگ پر گولی مار کر اسے شدید زخمی کردیا تھا۔ قابض فورسز نے مظاہرین کے خلاف اشک آور گیس بھی استعمال کی جس کے نتیجے میں کئی شہری دم گھٹنے سے متاثر ہوئے۔ قابض فوج کے تشدد کے نتیجے میں 18 سالہ تیسیر محمد عویوی اور یعقوب مصطفیٰ القواسمی زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کی ’مستعربہ فورس‘ نے پانچ فلسطینی شہری اغواء کرلیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.